
نواز شریف صاحب یہ جوتا آپ کے منہ پہ نہیں بلکہ ہماری پوری قوم کے منہ پہ پڑا ہے بار بار یہ کلپ دیکھ دیکھ کر بحیثت ایک پاکستانی میرا دل لگتا ہے اچھل کر سینے سے باہر آجاۓ گا. کہاں ایک جنرل کو کتا کہا گیا تو وہ اقتدار سے الگ ہو گیا....... اب اپ نہ وزیر اعظم .......نہ پارٹی کے صدر اور عوامی عہدہ........ سیاست مین تیس سال تک مزے لینے کے بعد اب اپ کو نوشتہ دیوار پڑھ لینا چاہیے.
اب یقین ہوگیا ہے کہ ہم حقیقت میں ایک مردہ قوم ہیں احساس مر چکا ہے خدا کے لیے.اگر آپ سچ مچ کرپٹ ہیں تو ہمارے ووٹ کی, ہمارے انتخاب کی توہین نہ کروائیں عدالتی فیصلوں کو تسلیم کر لیں.
اگر آپ سچے ہیں اور دامن صاف ہےتو اس قوم کو اس کے حال پہ چھوڑ دیں پلیز اب قوم میں مزید برداشت نہیں رہی
اب فیصلہ وقت کو کرنے دیں اور جو فیصلہ وقت کرتا ہے وہ شاہکار ہوتا ہے.
Nawaz shrif ko jota mara gya
Jamia naeemia me press confrence k doran aik molvi ne jota mar dia
Ye awaam ka faisala he
Q k nawaz shrif hr jaga khty hn me ne awam ka faisla manna he ab awam ka faisala b daikh len
Ap k khyal me ye sahi hwa ya galt comment lazmi kren
Ye kal jo hwa wo b daikhen
Is post pe b gor kren
Thanks
Aik pakistani

No comments:
Post a Comment