نہ زمین پهٹی نہ آسمان گرا ..3 پھول مرجھا گئیے ماں نے اپنے بچے قتل کر دئیے
نہ زمین پهٹی نہ آسمان گرا ..3 پھول مرجھا گئیے..
عسکری الیون میں 3 بچوں کے تہرے قتل کی لرزہ خیز واردات ..پولیس نے بچوں کی ماں انیقہ اور اس کے آشنا حسنین نامی شخص کو گرفتار کر لیا . بچوں کے قتل کا مقدمہ سابقہ شوہر قصیر امین کی مدعیت میں درج کر لیا گیا حاصل پور کے رہائشی قیصر امین کا کہنا تھا کہ خلع کے بعد انیقہ بچوں کے ساتھ حسنین کے ساتھ رہائش پزیر تھی .سابقہ شوہر نے مزید بتایا کہ انیقہ کے حسنین نامی شخص سے تعلقات تھے جس کی بنا پر اس نے خلع لی تھی ..اور میرے بار بار مطالبہ پر میرے 3 بچوں 4 سالہ ابراہیم 6 سالہ کنیز فاطمہ اور 10 سالہ زین کو میرے حوالے نہیں کیا جا رہا تھا ... انیقہ اور حسنین نے میرے بچوں کو بوجھ سمجھتے ہوے قتل کیا.. پولیس کا کہنا تھا کہ ملزمہ نشے کی عادی ہے. اس کے کلائیوں پر بھی کٹ لگے ہوئے تھے بظاہر اس سارے معاملے انیقہ ہی قاتل لگتی ہیں جس نے بچوں کو مارا ....مزید تفشیش کر رہے جلد حقائق سامنے آ جایئں گے ...اس سارے واقعے کی اطلاع ملتے ہی حاصل پور کی فضا بهی سوگوار ہے
Sunday, 25 March 2018
نہ زمین پهٹی نہ آسمان گرا ..3 پھول مرجھا گئیے ماں نے اپنے بچے قتل کر دئیے
نہ زمین پهٹی نہ آسمان گرا ..3 پھول مرجھا گئیے ماں نے اپنے بچے قتل کر دئیے
Reviewed by Health and fitness
on
02:46
Rating: 5
Reviewed by Health and fitness
on
02:46
Rating: 5
Subscribe to:
Post Comments (Atom)


No comments:
Post a Comment