Latest News

Saturday, 3 March 2018

مردہ سپرم ایکٹو کرنے کا 100 فیصد دیسی علاج

مردہ سپرم ایکٹو کرنے کا 100 فیصد دیسی علاج
‏*
#Mens power,Mens health,#Mardana kamzori,#Health tips
میرے دوستوں یہ ایک ایسا نسخہ جو جراثیم کی کمی کے باعث اولاد جیسی نعمت سے محروم ہیں جن کے مادہ تولید میں جراثیم کم مقدار میں ہیں ایکٹو جراثیم کی مقدار کم ہے اور نان ایکٹو ذیادہ ہوں یعنی مردہ جراثیم کی تعداد ذیادہ ہوں اس کے استعمال سے انشاء اللہ مردہ جراثیم کی تعداد کم ہو کر ایکٹو جراثیم کی تعداد بڑھ جاۓ گی اس مقصد کے لیے لوگ لاکھو روپے خرچ کر دیتے ہیں اورمقصد پھر بھی حاصل نہیں ہوتا جو نسخہ میں آپ کو بتا رہا ہوں اس کا خرچ کم اور رزلٹ 100 فیصد ہو گا انشاء اللہ
ایسے نسخے لوگ چھپا چھپا کر رکھتے ہیں لیکن میں یہ نسخہ آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں آپ بھی دل کھول کر شیئر کریں اللہ پاک آپ کو اجر دے امین

‏*
گوند کتیرا 3 تولہ
بہی دانہ 3 تولہ
ثعلب مصری 3 تولہ
ثعلب پنجہ 3 تولہ
مصطگی رومی 3 تولہ
خشک سنگھاڑا 3 تولہ
کلونجی 3 تولہ
کوزہ مصری 9 تولہ
سبز الائچی 3 تولہ
سب ایشاء کا سفوف بنا لیں ایک چمچ صبح و شام خالی پہٹ نیم گرم دودھ سے استعمال کریں پھر دو گھنٹے بعد کھانا کھائیں گرم غذاؤں کا استعمال بند کر دیں اس دوا کے دوران جماع سے پرہیز کریں
‏*
نوٹ
‏*
تمام جڑی بوٹیوں کا ایک نمبر ہونا ضروری ہے ورنہ مقصد حاصل نہیں ہو گا۔

No comments:

Post a Comment

Recent Post