Latest News

Thursday, 8 March 2018

Hamal tehrany ka tariqa, how to b pregnent wife,how to get pregnent حمل ٹھہرانے" کا طریقہ



Hamal tehrany ka tariqa, how to b pregnent wife,how to get pregnent حمل ٹھہرانے" کا طریقہ









Is video me apko mukamal tariqa btaya gya he is video ko pora watch kren apko pta chal jaye ga  

حمل اس وقت قرار پایا جاتا ہے جب مردو عورت دونوں ایک ساتھ اکٹھے فارغ ہوں اس
واسطے ایسے شخصوں کو جن کی اولاد نہ ہوتی ہو کوشش کرنی چائیے کہ عورت کے ساتھ فارغ ہوں ۔حمل ٹھہرانے کا طریقہ
اس کی تدبیر یہ ہے کہ جماع کے شروع میں خود لزت نہ اٹھائیں تا کہ جلد انزال نہ ہو بلکہ جب عورت فارغ ہونے کے قریب ہو یعنی وہ بے تابانا حرکات کرے یا مرد کو لپٹے تب خود بھی جلد حرکت کر کے فارغ ہوں نیز انزال کے وقت بالخصوص جب عضو خاص سکڑ جائے تب دونوں ہاتھ عورت کی کمر پر ڈال کر اٹھا لیں تا کہ رحم اونچا ہو جائے اور مادہ تولید رحم میں پہنچ جائے
پھر کچھ دیر بعد آہستگی سے الگ ہو جائیں اور عورت اس حالت میں کچھ دیر لیٹی رہے اور اپنی ٹانگوں کو ملائے تا کہ نطفہ قرار پائے ۔







No comments:

Post a Comment

Recent Post