( بے اولاد گهرانے کے لئے انمول تحفہ🎁)
حضرت انسان میں فعل جماع کی اصلی مقصد حصول اولاد اور قیام نسل هے. اگرچہ ہر گهرانے کی خوائش ہوتی ہے.کہ اپنے بعد اولاد کے زریعے سے ان کی نسل قائم رہے .لیکن بعض اشخاص جس کا قلب پیدائشی طور ضعیف ہو وہ عقیم خلقی ہوتے ہیں. اس حالت میں جب مردکے مادہ منویہ میں حیوانات منویہ کی تعداد کم یا غیر طبعی ہوں. یا بالکل نہ هو .اس قسم کا مریض اولاد پیدا نہیں کرسکتا. اس مریض کانطفہ بالکل سفید ہوتاہے.اگرچہ وه فعل مجامعت میں کمزوری محسوس نہ بهی کرتاہو.
اس مرض کا پتہ تب چلتا ہے. جب شادی کے بعد اولاد نہیں ہوتی اور مریض کو مادہ منویہ کا امتحان کرانے کے لئے کہا جاتا ہے.
سوزاک کے مریض بهی بعض اوقات عقیم ہو جاتے ہیں. ان کے حیوانات منویہ مر جاتے ہیں. بعض اوقات خصیتین سکڑ کراپناکام بند کر دیتے ہیں.
اگر کسی مریض کے حیوانات منویہ کم ہوں یا حرکت کمزور ہوں. تو اللہ کے فضل سے یہ دوا کارگر ہوکر حیوانات منویہ کو پیدا کر کے مریض قابل اولاد بنانے میں لاجواب ہے . مرد اورعورت دونوں کو بفضلہ اللہ شفاء نصیب ہوگی.
بلاشبہ یہ بہترین مقوی باہ اور مولد مادہ منویہ کا شاہی نسخہ ہے.ایسے مریض جو اولاد سے مایوس ہو چکے تهے. اس دوا سے صاحب اولاد ہوئے.
مزید معلومات اور طبی مشورے کے لیے ہمارے ساتھ رابطہ کریں۔
03023337749
کسی بھی مرض کیلئے مشورہ کریں
Saturday, 3 March 2018
بے اولاد گهرانے کے لئے انمول تحفہ🎁
بے اولاد گهرانے کے لئے انمول تحفہ🎁
Reviewed by Health and fitness
on
20:18
Rating: 5
Reviewed by Health and fitness
on
20:18
Rating: 5
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

No comments:
Post a Comment