سٹی کیمبرج سکول کی طالبہ کا اعزاز سکول بھر میں نرسری کلاس کے امتحان میں %100 نمبر حاصل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی۔۔
تفصیل کے مطابق سٹی کیمبرج سکول قائم پور کی طالبہ ابیحہ فاطمہ نے سکول بھر میں نرسری کلاس کے امتحان میں %100 نمبر حاصل کرکے اول پوزیشن حاصل کی۔ سٹی کیمبرج سکول میں ایک رنگا رنگ تقریب منعقد ہوئی جس میں سکول کے پرنسپل اشفاق پنوار نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم بچوں کو اعلی تعلیم دلوا کر معاشرے کی برائیوں کا خاتمہ کر سکتے ہیں اور ملک و قوم کی خدمت اور ترقی کیلئے ایسے ہونہار طالب علم پیدا کرنے ہوں گے ہمارے سکول کے استاذہ محنتی اور بچوں کی تعلیم پر خصوصی توجہ دیتے ہیں تقریب کے آخر میں طلبہ اور طالبات میں انعامات تقسیم کئے گئے اور ملک کی ترقی کے لئے دعا کی گئی اس موقع پر والدین نے بھی شرکت کی اور سکول میں ہونے والی سرگرمیوں کو سہارایا اور بہترین نتائج پر اساتذہ کو مبارکباد دی
Tuesday, 6 March 2018
سٹی کیمبرج سکول کی طالبہ کا اعزاز
Reviewed by Health and fitness
on
00:44
Rating: 5
Reviewed by Health and fitness
on
00:44
Rating: 5
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

No comments:
Post a Comment