Latest News

Thursday, 29 March 2018

چھوٹا سا لیموں۔۔فائدے بڑے

چھوٹا سا لیموں۔۔فائدے بڑے
لیموں ہر چند کہ دیکھنے میں چھوٹا ہوتا ہے ، لیکن اس کے فائدے بہت ہیں۔ لیموں کواگرکاٹ کرایک طرف رکھ دیاجائے تو سبب،کیلے اور ناشپاتی کی طرح اس کی رنگت بھی تبدیل ہوجاتی ہے


یموں ہر چند کہ دیکھنے میں چھوٹا ہوتا ہے ، لیکن اس کے فائدے بہت ہیں۔ لیموں کواگرکاٹ کرایک طرف رکھ دیاجائے تو سبب،کیلے اور ناشپاتی کی طرح اس کی رنگت بھی تبدیل ہوجاتی ہے۔ لیموں کے رس کواگراس کے پسے ہوئے چھلکے کے ساتھ ملایا جائے تو مارملیڈبن جاتا ہے۔ 
لیموں کے رس کواگر غذاؤں میں ڈالاجائے تو ذائقے میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ لوگ شربت بنانے کے بعد اس میں لیموں کا عرق ملادیتے ہیں، جس سے وہ فرحت بخش ہوجاتا ہے۔ بہت سے افراد کیک، پڈنگ، چاول اور دوسری ڈشیں بنانے کے بعد ذائقے میں اضافے کے لیے ان میں لیموں کے چھلکے کتر ڈال دیتے ہیں۔ 
لیموں جراثیم کش ہے اورجسم کی قوت مدافعت میں اضافہ کرتاہے۔ لیموں جگر کو صاف کرتااور بھوک بڑھاتا ہے۔ لیموں کھانے سے وزن کم ہوجاتا ہے۔ اس میں سڑک ایسڈ، کیلسیئم، میگنیزئیم، حیاتین ج (وٹامن سی) بایوفلیوونائڈزاور پیکٹن پائے جاتے ہیں۔ یہ سب چیزیں قوت مدافعت کو بڑھاتی اور تعدیے (انفیکشن) کو دور کرتی ہیں۔ 
لیموں کا شربت پیاس کو سادے پانی کی نسبت تیزی سے بجھاتا ہے۔ اگر آپ کونزلے زکام کی علامت محسوس ہورہی ہوں تو ہر دوگھنٹے بعد لیموں کا شربت پییں۔ اس میں شامل حیاتین ج ان جراثیم کو ختم کردے گی، جن سے نزلہ زکام ہوجاتا ہے۔ 
لیموں کا شربت پینے سے خون صاف ہوجاتا ہے۔ یہ ہاضمے کو بہتر بناتا ہے۔ اس سے قبض دور ہوجاتا ہے اور جسم سے فاسد مادے بھی خارج ہوجاتے ہیں۔ اس کے علاوہ لیموں کے مزید فائدے درج ذیل ہیں۔ 
اگر مسایاگومڑہوجائے: 
لیموں کاٹ کر اس کا رس صاف روئی کے ایک ٹکڑے میں جذب کرلیجیے اور پاؤں میں بننے والے مسے یا گومڑپر لگادیجیے۔ یہ عمل چند روز مسلسل کیجیے۔ لیموں میں شامل تیزابیت سے یہ مساگل جائے گااور جلد صاف ہوجائے گی۔ 
اگر آپ کی کوئی رگ یانسیح سخت ہوگئی ہو اور رتکلیف دے رہی ہوتو لیموں کی پلٹس بناکر متاثر جگہ پر باندھ لیں ، درد جاتا رہے گا۔ اس کے بعد اپنے معالج سے رجوع کیجیے۔ پلٹس بنانے کے لیے لیموں کی قاش کاٹ کرمتاثر جگہ پر رکھیں اور اوپر سے پٹی باندھ لیں۔
چہرے کی صفائی: 
لیموں کے رس سے چہرے کی اضافی چکناہٹ بھی دور کی جاسکتی ہے۔ روئی کاایک ٹکڑا لے کراس لیموں کے رس میں ڈبولیں اور سونے سے پیشتر چہرے پرلگائیں۔ صبح اٹھ کرچہرے کو دھوڈالیں۔ اضافی چکنائی ختم ہوجائے گی اور کیل ، مہاسے بھی ختم ہوجائیں گے۔ لیموں کا رس لگانے سے چہرے کی رنگت بھی صاف ہوجاتی ہے۔ 
دانتوں کو چمکائے: 
کھانے والا سوڈا اور لیموں کا رس باہم ملالیں۔ پھر اسے دانتوں پر رگڑیں، لیکن ایک منٹ سے زیادہ نہیں، اس لیے کہ لیموں میں شامل تیزاب قوی ہوتا ہے۔ یہ تیزاب دانتوں کی مینا (ENAMEL) کو ختم کرسکتا ہے۔ ایک منٹ کے بعد برش سے دانتوں کو صاف کرکے کلی کرلیں، دانت صاف ستھرے اور چمک دارہوجائیں گے۔ 
ہونٹوں کو ملائم بنائے: 
اگر آپ کے ہونٹ سردی سے خشک ہوجائیں یا پھٹ جائیں تو رات کو سونے سے پہلے لیموں کا رس ہونٹوں پر لگالیں۔ اس کے بعد صبح بیدار ہونے پر اپنے ہونٹ دھوڈالیے۔ اگر آپ کے ہونٹ کے زیادہ پھٹے ہوئے ہوں گے تو لیموں کا رس لگانے پر جلن ہوگی، لیکن گھبرائیے نہیں، رس لگانے سے ہونٹ ملائم اورچکنے ہوجائیں گے۔ 
بالوں کی حفاظت: 
ایک پیالی پانی میں دو چمچے لیموں کا رس ملائیں اور اس آمیز ے کواپنے سرپر لگائیں۔ اچھی طرح اس آمیزے کی بالوں پر مالش کرنے کے آدھے گھنٹے بعد سردھوڈالیں۔ آپ کے بال ملائم اور چمک دار ہوجائیں گے اور بالوں کی خشکی بھی ختم ہوجائے گی۔ 
ناخنوں میں چمک کے لیے: 
آدھے لیموں کا رس ایک پیالی میں نچوڑ لیں۔ پھر اس میں پانی ملاکر اپنے ہاتھ کے ناخن اس میں ڈبو دیں۔ پانچ منٹ بعد ہاتھ پیالی سے نکال لیں۔ ناخنوں کو لیموں کے چھلکے سے رگڑنے کے بعد دھوڈالیں آپ کے ناخنوں میں چمک پیدا ہوجائے گی۔ 
بودُور کرے: 
اسفنج کاایک ٹکڑالے کراس پر لیموں کا رس لگائیں۔ پھر اسفنج کوریفریجریٹر میں رکھ دیں۔ ریفریجریٹر کے اندر پھیلی ہوئی بوکویہ اسفنج جذب کرلے گا اور ریفریجریٹر بو سے پاک ہوجائے گا۔ 
سبزی کاٹنے والے تختے کی صفائی: 
روزانہ سبزی کاٹنے سے عام طور پر لکڑی یاسنگ مرمر کا تختہ گندہ ہوجاتا ہے اور دھونے پر مکمل طور پر صاف نہیں ہوپاتا۔ چنانچہ ایک لیموں لے کر اسے بیچ میں سے کاٹ لیں اور کٹے ہوئے ٹکڑے سے تختے کو رگڑ کر صاف کرڈالیں۔ اس کے بعد اسے پانی سے دھوئیں تو تختہ چمک جائے گا۔ 
دافع حشرات:
باورچی خانے میں عام طور پر چونیٹوں سے ہم سب بہت پریشان رہتے ہیں۔ ایک لیموں درمیان سے کاٹ کر اس کارس دروازے اور کھڑکی کی درزوں پر ٹپکادیجیے۔ اس کے علاوہ فرش کے ایسے سوراخ، جہاں سے چیونٹیاں آتی جاتی ہوں، لیموں کا عرق وہاں بھی ٹپکا دیجیے۔ ساری چیونٹیاں اور کیڑے مکوڑے بھاگ جائیں گے اور باورچی خانہ ان سے پاک ہوجائے گا۔ 
داغ دھبے دور کرے: 
اگر باورچی خانے کے سنگ مرمر کے فرش یا شیلف پر ایسے داغ دھبے لگ جائیں، جو دھونے پر صاف نہ ہورہے ہوں تو ایک لیموں کاٹ کر اس پر نمک لگائیں اور سنگ مرمر کے داغ دھبوں پر خوب رگڑ دیں۔ داغ دھبے نہایت آسانی سے صاف ہوجائیں گے۔ 
کپڑوں کی صفائی: 
کپڑوں پر اگر ایسے داغ دھبے پڑجائیں، جو صاف نہ ہورہے ہوں تو ایک ٹب میں پانی بھر کر اس میں لیموں اور کھانے کا سوڈا ملادیں۔ پھر کپڑوں کو اس ٹب میں ڈبودیں۔ آدھے گھنٹے کے بعد کپڑوں اور خاص طور پر داغ دھبوں کو رگڑیں۔ یہ سب صاف ہوجائیں گے اور آپ کے کپڑوں میں چمک پیدا ہوجائے گی۔ 
دھات میں چمک پیدا کرے: 
تانبے، پیتل اور اسٹین لیس اسٹیل کی چیزوں اور خاص طور پر برتنوں کی صفائی میں دشواری ہورہی ہوتو لیموں کا عرق نمک ملاکر ان پر لگادیجیے۔ پھر دس منٹ بعد دھوڈالیے۔ سب دھاتی چیزیں جگمگانے لگیں گی۔
for more visit www.chiniotydawakhana.com





(ن) لیگ کی جانب سے شہباز شریف آئندہ وزیر اعظم کے امیدار ہونگے ،

(ن) لیگ کی جانب سے شہباز شریف آئندہ وزیر اعظم کے امیدار ہونگے)

گالیاں دینے سے ووٹ نہیں ملتے‘ سعد رفیق جو شخص کسی شہر کا میئر نہیں بن سکتا وہ کہہ رہا ہے مجھے اکیس کروڑ عوام کے ملک کا وزیر اعظم بنا دو ،68سال میں بھی آپ کی نوجوانی ختم نہیں ہو رہی عمران خان کے پاس پورا صوبہ ہے،آصف زرداری نے کچھ کرنا ہے تو کراچی کا کچرا ہی اٹھا لیں ‘ وزیر ریلویز کا اپنے حلقے میں تقریب سے خطاب

وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے شہباز شریف آئندہ وزیر اعظم کے امیدار ہوں گے ،عمران خان صاحب مخالفین کو گالیاں دے کر اور الزام لگا کر ووٹ نہیں ملتے اور میرے اندازے کے مطابق آئندہ انتخابات میں آپ کے ووٹ گزشتہ انتخابات کے مقابلے میں کم ہوں گے ،جو شخص کسی شہر کا میئر نہیں بن سکتا وہ کہہ رہا ہے مجھے اکیس کروڑ عوام کے ملک کا وزیر اعظم بنا دو ۔
ان خیالات کا اظہار انہوںنے اپنے حلقہ انتخاب میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ اگر گھر میں لڑائی ہوتی ہے تو کوئی وقتی طور پر توجیتتا ہے اور اسے فائدہ ہوتا ہے لیکن حقیقت میں پورا گھر ہار جاتا ہے ،ہم اپنے گھر کی لڑائی کو ختم کریں اور کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ مانگیں ۔ عمران خان کے پاس پورا صوبہ ہے ،آصف زرداری کے پاس اگر سندھ میں کچھ ہوتا ہے تو وہ کراچی کا کچرا ہی اٹھا لیں ، عمران خان وہاں آدم خور چوہوں کو ماریں او رپولیو کو کنٹرول کریں ، ہم نے یہاں اس ڈینگی مچھر کو کنٹرول کیا ہے جو نظر نہیں آتا جبکہ آپ سے آدم خور چوہے ختم نہیں ہوئے اور خیبر پختوانخواہ سے آنے والا پولیو پورے ملک میں پھیل رہا ہے ۔
پشاور کو خوبصورت بنائو لوگ تمہیں ووٹ دیدیں گے لیکن گالیاں دے کر اورالزام لگا کر آپ کو ووٹ مل جائے گا تو اس طرح ووٹ نہیں ملتا بلکہ خراب ہوتا ہے ۔ میرا اندازہ ہے کہ پچھلی بار آپ جتنے ووٹ لے گئے تھے اب آپ کو اتنے نہیں ملیں گے،لوگ گالیوں کی سیاست کو پسند نہیں کرتے ۔ عمران خان اپنے سیاسی مخالفین کے بارے میں اوئے توئے اور بد تمیزی کرتا ہے ، اس سے وہ مخالف کو نہیں بلکہ اپنے آپ کو نقصان پہنچار ہے ہو ۔
جب کوئی بھی سیاست میں آ جاتا ہے تو اس کی حیثیت باپ کی طرح ہوتی ہے ، باپ پیار بھی کرتا ہے ، شفقت بھی کرتا ہے ڈانتا بھی ہے اور گھر کو لے کر چلتا ہے اورجوڑ کر رکھتا ہے لیکن عمران خان میں ایسی کوئی خصوصیت موجود ہی نہیں ۔ آپ 68سال کے ہوو گئے ہیں لیکن آپ کے کام 18سال کے لڑکے والے ہیں، آپ کیسے ملک چلائیں گے ، ملک چلانا سنجیدہ لوگوں کا کام ہے ، کیا کوئی گھر چلانا آسان کام ہے جو 21کروڑ عوام کا گھر چلایا جا سکتا ہے ۔
آپ ابھی بھی غیر سنجیدہ اور الہڑ منڈا بنے ہوئے ہیںاور آپ کی نوجوانی ختم ہی نہیں ہو رہی ۔ آپ کہتے ہیں مجھے پاکستان کا وزیر اعظم بنا دو، آپ جیساشخص تو کسی شہر کا میئر نہیں بن سکتا ۔ اگر وزیراعظم بننا ہے تو اپنی زبان ٹھیک کرو ، گالیاں نہ دو ۔ آپ کے کان میں کوئی بات کر دے تو آپ تقریر شروع کر دیتے ہیں ۔ مجھے ایک تقریر کے دوران عمران خان نے اوئے سعد رفیق کہہ کر مخاطب کیا اور کہا کہ سعد رفیق نے اپنے گھر میں ٹھپے لگائے کیا کوئی اتنا ہی بیوقوف ہے جو ٹھپے بھی لگائے گا اور اپنے گھر میں لگائے گا ۔
انہوںنے شرکاء کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کیا آپ نے ووٹ نہیں دئیے تھے ،اس شخص کا کیا علاج ہے۔ میر اکیس ابھی تک سپریم کورٹ میں چل رہا ہے حکومت ختم ہونے میں دو ماہ رہ گئے ہیں اورہم کہہ رہے ہیں کہ انصاف کر دو ۔ پی ٹی آئی والوں کو یہاں سے 84ہزار ووٹ ملے تھے کیا آپ نے اس شخص کو دوبارہ دیکھا ہے ،اس کا تو شاید آپ کو نام بھی یاد نہ ہو ،وہ کبھی واپس نہیں آیا ،اسے تو حلقے کے علاقوں کے نام تک معلوم نہیں یہاں کے مسائل کا علم نہیں ، اگر وہ آپ کے پاس آئیں تو ان سے پوچھیں آپ پانچ سال کہاں تھے اور انہیں کہیں کہ ہمیں معاف کر دیں ۔
انہوںنے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نواز شریف اور شہباز شریف کی قیادت میں ملک کو آگے بڑھاتی رہے گی اور 2018ء میں مسلم لیگ (ن) کی جانب سے شہباز شریف وزیر اعظم کے امیدوار ہوں گے ،شہباز شریف اٹھارہ گھنٹے کام کرتے ہیں اور چین اور سکون نہیں لیتے ان پر کام کرنے کا جنون طاری ہوتا ہے ۔ اللہ کرے اگلے وزیر اعظم شہباز شریف بنیں اور پورے ملک میں ترقی ہو گی

شک ہے وزیراعظم کی چیف جسٹس سے ملاقات این آراو کیلئے تھی،عمران خان

شک ہے وزیراعظم کی چیف جسٹس سے ملاقات این آراو کیلئے تھی،عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شک ہے وزیراعظم کی چیف جسٹس سے ملاقات این آراو کیلئے تھی،ہارس ٹریڈنگ ن لیگ نے شروع کی، وزیراعظم تب کہاں تھے؟زرداری اتنا ہی کرپٹ ہے جتنا نوازشریف ہے۔وہ آج یہاں وزیراعلیٰ بلوچستان کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کررہے تھے۔انہو ں نے کہاکہ وزیراعظم سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ پربات کرنے سے پہلے یہ دیکھیں کہ چھانگا مانگا میں ن لیگ نے ہارس ٹریڈنگ شروع کی۔
ہارس ٹریڈنگ ن لیگ نے شروع کی ہے۔تب وزیراعظم شاہد کہاں تھے؟سینیٹ کے چیئرمین اور سینیٹ الیکشن پرتنقید کرنا اس لیے ہے کہ نوازشریف نے وزیراعظم کی ڈوریاں پکڑی ہوئی ہیں۔تاکہ چوری بچ جائے۔عمران خان نے کہاکہ مجھے کوئی شک نہیں ہے کہ وزیراعظم کی چیف جسٹس سے ملاقات این آراو کیلئے تھی۔این آراو دے دو اور نوازشریف کوبچا لو۔وزیراعظم نے کونسی اصلاحات کروانی تھیں کیونکہ تھوڑا سا تووقت رہ گیا ہے ۔
امریکی دورے پربھی مجھے شک ہے کہ یہ وہاں جاکرامریکیوں کے گھٹنے پکڑ لیں۔میں ان کی مذمت کرتا ہوں ۔انہوں نے کہاکہ باجوہ ڈاکٹرائن ملک کا تحفظ کرنا ہے لیکن شریف ڈاکٹرائن یہ ہے کہ دھاندلی کرکے پاور میں آؤاور میگاپراجیکٹ بناؤ اور پیسا بنا کراپنے بچوں کے نام پرکردو،پھر جب سزا ہو ۔توکہوجمہوریت خطرے میں ہے اور مجھے کیوں نکالا کا شور مچاؤ۔
انہوں نے ایک سوال پرکہاکہ زرداری اتنے ہی کرپٹ ہیں جتنا نوازشریف کرپٹ ہے۔انہوں نے کہاکہ سینیٹ میں ہم اپنا چیئرمین لیکرآئے ہیں کیونکہ چیئرمین ہی سب کچھ ہوتا ہے ڈپٹی چیئرمین کے اختیارات نہیں ہوتے۔اس موقع پر نیوزیراعلیٰ بلوچستان نے کہاکہ پورے بلوچستان کی عوام مشکور ہے کہ عمران خان نے چیئرمین سینیٹ کیلئے مکمل سپورٹ کیا ہے۔الیکشن جمہوری طریقے سے ہوا ہے۔
تمام پارٹیوں نے جمہوری طریقے سے ہمیں چیئرمین سینیٹ الیکشن میں سپورٹ کیا۔انہوں نے کہاکہ افسوس کی بات ہے کہ وزیراعظم اپنے عہدے کابھرم رکھیں گے۔وزیراعظم کے رویے سے پورے پاکستان اور بلوچستان کوجھٹکا لگا ہے۔انہوں نے کہاکہ ہمارے دلوں میں یا ہم نے نوازشریف کی جوبادشاہت دیکھی تھی لیکن شاہد خاقان عباسی کے آنے سے سب خوش تھے کہ وزیراعظم عوامی ہے۔وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہاکہ ہم مارچ کریں گے کہ وزیراعظم نے چیئرمین سینیٹ کے خلاف بیان کیوں دیا؟ چیئرمین سینیٹ کا عہدہ بھی معزز ہے اور وزیراعظم کوبلوچستان کے چیئرمین سینیٹ کیلئے ایسی بات نہیں کرنی چاہیے تھی۔

Wednesday, 28 March 2018

Messi v Ronaldo: Brazil legend Pele picks his victor

Messi v Ronaldo: Brazil legend Pele picks his victor


The three-time World Cup victor and unequaled incredible has added his voice to the most warmed of level headed discussions - Barcelona charm or Real Madrid hotshot?

Brazilian legend Pele has made his pick between Barcelona charm Lionel Messi and Real Madrid whiz Cristiano Ronaldo.

The three-time World Cup champ is generally respected to have been the finest player ever, with couple of players ready to draw near to his inheritance.

Messi and Ronaldo are among those from the advanced time to have been set in such an ability section, with a couple of interminable opponents having shared 10 Ballons d'Or and incalculable records between them.

RELATED

MESSI THE GREATEST EVER DESPITE NO WORLD CUP WIN, INSISTS DI MARIA

MESSI'S PENALTY STRUGGLES CONTINUE AS BARCA UNBEATEN RUN ENDS

MESSI OR RONALDO? HUMAN HIGHLIGHT REEL RONALDINHO WAS MORE TALENTED THAN BOTH

WHAT CARS DOES RONALDO DRIVE? FERRARIS, BUGATTIS AND OTHER VEHICLES OWNED BY THE REAL MADRID SUPERSTAR

Who, however, is the best? That is a level headed discussion which has seethed for over 10 years now, with Pele the most recent to offer an assessment.

A man who more than 1,000 objectives to his name told SporTV of two 21st century stars at the pinnacle of their forces: "It's dismal that you have just two players on the planet to browse

Monday, 26 March 2018

نواز شریف کے والد نے کلثوم نواز کے خواب میں آ کر کیا کہا ؟

نواز شریف کے والد نے کلثوم نواز کے خواب میں آ کر کیا کہا ؟


معروف صحافی وکالم نگار سہیل وڑائچ نے  اپنے ایک کالم میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ بگیم کلثوم نواز کا اپنی بیٹی مریم نواز کے نام خط کا ایک خوبصورت نقشہ کھینچ ڈالا۔تفصیلات کے مطابق معروف صحافی وکالم نگار سہیل وڑائچ کا اپنے ایک کالم ’’بگیم کلثوم بنام مریم نواز‘‘ میں لکھتے ہیں کہ کلثوم نواز مریم نواز کو کہتی ہیں کہ تمھارے دادا میاں شریف میرے خواب میں آئے تھے اور کہہ رہے تھے کہ مریم نواز اور نواز شریف بہت اچھی لڑائی لڑ رہے ہیں۔
دنوں بہت دلیر ہیں لیکن ساتھی ہی میاں شریف نے یہ بھی کہا کہ ’جان ہے تو جہاں ہے‘۔جس طرح سارا خاندان 2000میں جدہ چلا گیا تھا اور سب کی جان بچ گئی تھی۔اسی طرح کے معاہدے کی اب بھی ضرورت ہے۔میں نے انہیں عرض کی کہ اب وہ حالات نہیں ہیں۔ نہ تو سعودی عرب میں شاہ عبداللہ جیسا ہمارا دوست موجود ہے اور نہ ہی پاکستان میں مشرف جیسا سربراہ ہے جو ہمیں آسانی سے نکلنے دے۔تمہارے دادا نے  یہ بھی کہا کہ لڑائی اور مسلسل لڑائی، یہ طریقہ ٹھیک نہیں ہے۔  لڑائی کے بعد وقفہ اور پھر لڑائی ہونی چاہئے۔ مسلسل لڑائی سے نقصان ہو سکتا ہے۔

مریم نواز بھی کچھ حاضرسروس افسران کوملاقات کےپیغامات بھیجتی ہیں،حامد میر

مریم نواز بھی کچھ حاضرسروس افسران کوملاقات کےپیغامات بھیجتی ہیں،حامد میر

#hamid meer,#maryamnawaz,maryam
سینئرتجزیہ کار اور صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ مریم نواز بھی کچھ حاضر سروس افسران کوملاقات کے پیغامات بھیجتی ہیں،لیکن وہ آگے سے کہتے ہیں کہ یہ وہ عدلیہ نہیں ہے۔انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ یہ بالکل غلط نہیں ہے مریم نواز بھی کچھ حاضر سروس افسران کوملاقات کے پیغامات بھیجتی ہیں۔
جس پرمحمد مالک نے کہاکہ یہ تومجھے پتا ہے کہ پیغامات بھیجے جارہے ہیں کہ ہمارے کیسز ختم کردیں اور لندن بھجوا دیں۔حامد میر نے کہالیکن وہ آگے سے کہتے ہیں کہ یہ وہ عدلیہ نہیں ہے۔انہوں نے بتایا کہ کیپٹن صفدر سچا آدمی ہے۔وہ بالکل سہی کہتاہے کہ 1990ء اور 1997ء میں نوازشریف کے حق میں جوفیصلہ آیا تھا وہ پنڈی کی ڈکٹیشن تھی۔1990ء میں بی بی کے خلاف فیصلہ آیاتھااور نوازشریف کواس کافائدہ ہوا تھا۔وہ سارے فیصلے ڈکٹیشن پرآرہے تھے ۔کیپٹن صفدر اس زمانے میں وزیراعظم نوازشریف کے ساتھ ہوتے تھے۔میں ان کواس زمانے سے جانتا ہوں۔

’’کراچی کے کباب کھانا مت بھولیں‘‘…وزیراعلیٰ کا پرمزاح ٹویٹ میں غیرملکی کھلاڑیوں کو مشورہ

’’کراچی کے کباب کھانا مت بھولیں‘‘…وزیراعلیٰ کا پرمزاح ٹویٹ میں غیرملکی کھلاڑیوں کو مشورہ


وزیراعلیٰ پنجا ب محمد شہبازشریف کی طرف سے پی ایس ایل تھری میں حصہ لینے والے غیرملکی کھلاڑیوں کو ٹویٹ میں پر مزاح انداز میں کراچی کے لذیذ کباب کھانے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ کراچی آنے والے غیر ملکی کھلاڑیوں کو میرا مشورہ ہے کہ وہ بندو خان کے کباب کھانا مت بھولیں۔
وزیراعلیٰ نے اپنے ٹویٹ میں مزید لکھا کہ آج کرکٹ سے محبت کے جذبے نے خوف پر غلبہ پا لیا۔ انہوں نے پی ایس ایل تھری کا فائنل کھیلنے والی دونوں ٹیموں کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا اور کراچی کے شہریوں کا حق میزبانی ادا کرنے پر شکریہ بھی ادا کیا۔ وزیراعلیٰ نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ مجھے 9 سال کے بعد نیشنل سٹیڈیم کراچی کے آباد ہونے پر بے حد خوشی ہے اور یہ لمحہ شکر کا لمحہ ہے۔

Eating Nuts May Prevent Colon Cancer Recurrance Newburgh Gazette

Eating Nuts May Prevent Colon Cancer Recurrance Newburgh Gazette


Eating Nuts May Prevent Colon Cancer Recurrance Newburgh Gazette


Patients with bowel cancer could increase their likelihood of survival by eating nuts, claims new research. The Yale Cancer Center published the findings this week in the Journal of Clinical Oncology. To do so, they followed 826 patients with colon cancer for about six years after they were treated with surgery and chemotherapy. Senior author Professor Charles Fuchs, director of Yale Cancer Centre in the USA, said: "Further analysis revealed that disease-free survival increased by 46 per cent among the sub-group of nut consumers who ate tree nuts rather than peanuts".

The correlation was maintained across other known or suspected risk factors for cancer recurrence and mortality. Several authors disclosed financial ties to the pharmaceutical industry. Healthy Lead author Dr Temidayo Fadelu, a postdoctoral fellow at Dana-Farber Cancer Institute in the United States, said: "These findings are in keeping with several other observational studies that indicate that a slew of healthy behaviours, including increased physical activity, keeping a healthy weight, and lower intake of sugar and sweetened beverages - improve colon cancer outcomes".

Researchers concluded that the same behaviors that help reduce the risk of insulin resistance, like consuming nuts, can improve survival rates in colon cancer patients. "Diets with a higher consumption of nuts may be associated with a significantly reduced incidence of cancer recurrence and death in patients with stage III colon cancer". It is believed that nuts help to beat cancer by making patients less insulin resistant - which leads to less sugar in the blood. For example, a one-ounce serving of about 24 almonds holds about 200 calories, including 14 grams of fat. Peanuts, on the other hand, belong to legumes, not nuts. On the contrary, "our studies, and across the scientific literature in general, have found regular consumers of nuts tend to be leaner", explained Charles S. Fuchs, Director at Yale Cancer Centre in the US. In the meantime, they're encouraging patients to evaluate their diets. Dr Fadelu suggested eating nuts should be considered as important a change as exercising more and cutting out sugar. "Then we talk about things like coffee and nuts". Do you enjoy snacking on nuts? The National Cancer Institute - the US Government's agency responsible for cancer research - also gave it a cash boost.
========================================================================
Source: http://newburghgazette.com/2018/03/03/eating-nuts-may-prevent-colon-cancer-recurrance/
========================================================================
For more visit www.chiniotydawakhana.com

Sunday, 25 March 2018

نہ زمین پهٹی نہ آسمان گرا ..3 پھول مرجھا گئیے ماں نے اپنے بچے قتل کر دئیے

نہ زمین پهٹی نہ آسمان گرا ..3 پھول مرجھا گئیے ماں نے اپنے بچے قتل کر دئیے

نہ زمین پهٹی نہ آسمان گرا ..3 پھول مرجھا گئیے..
عسکری الیون میں 3 بچوں کے  تہرے قتل کی لرزہ خیز واردات ..پولیس نے بچوں کی ماں انیقہ اور اس کے آشنا حسنین نامی شخص کو گرفتار کر لیا . بچوں کے قتل کا مقدمہ سابقہ شوہر قصیر امین کی مدعیت میں درج کر لیا گیا حاصل پور کے رہائشی قیصر امین کا کہنا تھا کہ خلع کے بعد انیقہ بچوں کے ساتھ حسنین کے ساتھ رہائش پزیر تھی .سابقہ شوہر نے مزید بتایا کہ انیقہ کے حسنین نامی شخص سے تعلقات تھے جس کی بنا پر اس نے خلع لی تھی ..اور میرے بار بار مطالبہ پر میرے 3 بچوں 4 سالہ ابراہیم 6 سالہ کنیز فاطمہ اور 10 سالہ زین کو  میرے حوالے نہیں کیا جا رہا تھا ... انیقہ اور حسنین نے میرے بچوں کو بوجھ سمجھتے ہوے قتل کیا.. پولیس کا کہنا تھا کہ ملزمہ نشے کی عادی ہے. اس کے کلائیوں پر بھی کٹ لگے ہوئے تھے بظاہر اس سارے معاملے انیقہ ہی قاتل لگتی ہیں جس نے بچوں کو مارا ....مزید تفشیش کر رہے جلد حقائق سامنے آ جایئں گے ...اس سارے واقعے کی اطلاع ملتے ہی حاصل پور کی فضا  بهی سوگوار ہے

Saturday, 24 March 2018

وائیٹ ہیڈزاور بلیک ہیڈز کو ختم کرنے کے لئے ایک نایاب نسخہ ۔۔۔

وائیٹ ہیڈزاور بلیک ہیڈز کو ختم کرنے کے لئے ایک نایاب نسخہ ۔۔۔

ایکنی اور پمپلزکے مسائل زیادہ تر نوجوان افرادمیں جنم
لیتے ہیں ،خاص کر جب ان کی عمر 12 سال سے 24 سال تک ہوتی ہے۔چہرے کی جلد پر ایکنی کی وجہ سے وائٹ ہیڈز، بلیک ہیڈز،پمپلز وغیر ہ بن جاتے ہیں،اس کے علاوہ جسم کے مختلف حصوں جیسے کہ چہرے،سینے، کندھے اور کمر پرریشیز پڑجاتے ہیں. جس سے جلد کی رنگت سرخی مائل ہو جاتی ہے اور اگر ان کا بروقت علاج نہ کیا جائے تو یہ انسان میں چہرے کی خرابی کی ساتھ ساتھ خوداعتمادی کی کمی اور ذہنی تناؤ کا باعث بنتے ہیں۔چہرے پر ایکنی کی سب سے بڑی وجہ جلد میں موجود ٹاکسن کا اخراج نہ ہوپانا ہے۔
ٹاکسن کی ضرورت سے زیادہ مقدار جلد کے مساموں میں پھنس جاتی ہے اوران کو بند کر دیتی ہے جس سے چہرے کے سیلز کوآکسیجن فراہم نہیں ہو پاتی اور وہ ٹھیک سے سانس نہیں لے پاتے اور ایکنی کی شکایات سامنے آتی ہیں۔اس کے علاوہ وائٹ اور بلیک ہیڈزبننے کی سب سے اہم وجہ معدے کا ٹھیک سے کام نہ کرنا بھی ہے، بے وقت اور ضرورت سے زیادہ کھانے سے بھی ہاضمہ خراب ہو جاتا ہے اور معدہ کی بیماریاں سامنے آتی ہیں جوایکنی کی وجہ بنتی ہے۔اس کے علاوہ خوراک میں آئل ،فیٹس،سٹارچ اور چینی کا زیادہ استعما ل بھی ایکنی کی شکایات کو جنم دیتا ہے،لیکن گبھرانے والی کوئی بات نہیں ہے وائٹ اور بلیک ہیڈز کوبڑی آسانی کے ساتھ ختم کیا جا سکتا ہے۔
وائیٹ ہیڈزاور بلیک ہیڈز کو ختم کرنے کے لئے ایک نایاب نسخہ ۔۔۔
گھر پر بڑی آسانی سے تیار ہونے والے ایک زبردست نسخہ کے ذریعے آپ خون میں موجود گندگی کو صا ف کر سکتے ہیں اور چہرے سے کیل مہاسے اور داغ دھبے ہمیشہ کے لئے ختم کر سکتے ہیں۔نسخہ کچھ یوں ہے۔
اجزاء
ہرا دھنیا : ایک گٹھی
ہلدی : ایک چٹکی
ترکیب اور طریقہ استعمال
ہرے دھنیے میں تھوڑا سا پانی ملا کر اسے گرائنڈ کر لیں لیکن زیادہ گرائنڈ مت کریں۔اب ایک چھاننی لے کر اسے کسی برتن کے اوپر رکھیں اور اس پیسٹ کوچھاننی میں ڈال کر چمچ سے دبائیں تا کہ گودا چھاننی میں رہ جائے اور پانی نیچے برتن میں چلا جائے ۔ اب اس پانی میں ایک چٹکی ہلدی ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں اوراس مکسچر کو کسی ڈھکن بند بوتل میں ڈال کر فریج میں رکھ لیں۔ اس پانی کو روزانہ سونے سے پہلے روئی کی مدد سے چہرے پر لگائیں اورصبح اٹھ کر چہرے کوتازہ پانی سے اچھی طرح دھو لیں۔اس کا استعما ل لگاتار ایک ہفتہ تک کریں، انشاء اللہ بلیک اور وائٹ ہیڈز کامکمل طور پر خاتمہ ہو جائے گا۔
اس نسخہ میں استعمال ہونے والے اجزاء میں ہلدی ایک اینٹی آکسیڈنٹ ایجنٹ ہے جو چہرے کے سیلز کو مردہ ہونے سے روکتی ہے،جلد کو ایکس فولی ایٹ کرتی ہے اور جلد کی خدوخال کو بہتر بناتی ہے۔چہرے کی جلد میں ہونے والی سوزش کو ختم کرتی ہے۔ ایکنی اورداغ دھبوں سے نجات دلاتی ہے،
چہرے کی پگمینٹیشن کو کم کرتی ہے اورچھائیوں کو دور کرتی ہے اس کے علاوہ ہرے دھنیے میں پروٹین، فیٹس،کاربوہائیڈریٹس ،وٹامن سی اور آئرن موجود ہوتا ہے اس کو سلاد کے طور پر کھانے سے جسم کی تمام ترغذائی ضروریات پوری ہوجاتی ہیں اور اس کا پیسٹ چہرے پر لگانے سے چہرے پر موجود پمپلز، بلیک ہیڈز اور خشک جلد کے تمام تر مسائل ختم ہو جاتے ہیں۔
لہسن خون کو صاف کرنے کی خصوصیت رکھتا ہے ۔ اس لیے لہسن کا استعمال خون میں سے گندے مادیوں کو ختم کر دیتا ہے جس سے ایکنی اور بلیک اور وائٹ ہیڈز کی شکایات دورہو جاتی ہیں۔ روزانہ کسی بھی وقت دو سے تین لہسن کے جوے کھائیں اور لگاتار ایک ماہ تک ان کا استعمال کریں کیل مہاسے اور داغ دھبے مکمل طور پر ختم ہو جائے گے۔
اس کے علاوہ آپ لہسن کا پیسٹ بنا کر بھی چہرے کے داغ دھبوں پر لگا سکتے ہیں لیکن ایسے افراد جو حساس جلد کے مالک ہیں وہ لہسن کے پیسٹ میں ایک چائے کا چمچ دہی بھی شامل کر سکتے ہیں۔

Thursday, 22 March 2018

As Facebook Scandal Mushrooms, Zuckerberg Vows To 'advance Up'

As Facebook Scandal Mushrooms, Zuckerberg Vows To 'advance Up' 

Facebook boss Mark Zuckerberg has pledged to "advance up" to settle issues at the online networking goliath, as it battles a snowballing outrage over the commandeering of individual information from a great many its clients.

Facebook boss Mark Zuckerberg has pledged to "advance up" to settle issues at the online networking goliath, as it battles a snowballing embarrassment over the commandeering of individual information from a great many its clients.

"We have a duty to ensure your information, and on the off chance that we can't then we don't should serve you," Zuckerberg said Wednesday in his first open remarks on the gathering of Facebook client information by a British firm connected to President Donald Trump's 2016 battle.

Zuckerberg reported new strides to get control over the spillage of information to outside designers and outsider applications, while giving clients more control over their data through an exceptional toolbar. "This was a noteworthy break of trust and I'm extremely sad this happened," Zuckerberg said in a broadcast meet with CNN.

"Our obligation now is to ensure this doesn't occur once more." Zuckerberg said he will affirm before Congress in the event that he is the individual thinking optimistically set to answer their inquiries, and that he isn't against directing web titans, for example, the interpersonal organization.

"I am really not certain we shouldn't be managed," the Facebook prime supporter and boss told CNN. The outrage emitted when an informant uncovered that British information specialist Cambridge Analytica had made mental profiles on 50 million Facebook clients by means of an identity expectation application, made by an analyst named Aleksandr Kogan.

The application was downloaded by 270,000 individuals, yet in addition gathered up their companions' information without assent - as was conceivable under Facebook's tenets at the time. Facebook says it found a week ago that Cambridge Analytica might not have erased the information as it affirmed.

Trump Prepares China Trade Sanctions, Beijing Vows Retaliation

Trump Prepares China Trade Sanctions, Beijing Vows Retaliation


President Donald Trump was ready to disclose sanctions against China on Thursday for what he called the burglary of US licensed innovation, powering fears of an exchange war as Beijing pledged to strike back. 

:President Donald Trump was ready to divulge sanctions against China on Thursday for what he called the burglary of US licensed innovation, powering fears of an exchange war as Beijing promised to strike back. 

White House representative Raj Shah disclosed to AFP that Trump will declare activities following an "examination concerning China's state-driven, showcase misshaping endeavors to power, weight, and take US advancements and protected innovation." According to his calendar, discharged by the White House on Wednesday evening, he will sign "a Presidential Memorandum focusing on China's monetary hostility." The Chinese business service issued a pre-emptive cautioning, saying in an announcement on Thursday that Beijing "will absolutely take every single vital measure to undauntedly safeguard its honest to goodness rights and interests". 

It is a long time since Trump shortcircuited White House consultations and reported a pile of approvals on outside delivered steel and aluminum without any preparation. That move provoked the abdication of best financial consultant Gary Cohn, a worldwide securities exchange selloff, lawful debate and dangers of retaliatory measures. 

On Wednesday, Federal Reserve Chairman Jerome Powell cautioned that the possibility of an exchange war was a developing risk to the world's biggest economy. Chinese Premier Li Keqiang asked Trump on Tuesday to not act "inwardly," but rather the incautious president is hinting at no calling it quits. 

US Trade Representative Robert Lighthizer as of late put a different proposed bundle of $30 billion in duties on Chinese imports on the president's work area. Furthermore, Trump seems to have consented to in any event that sum, as he tries to satisfy crusade guarantees to get intense on "deceiving" by US exchange accomplices, which he says have pulverized American occupations. 

The US exchange shortage with China rushed to a record $375 billion a year ago - yet US fares to the nation were likewise at a record. Washington has since quite a while ago blamed Beijing for constraining US organizations to turn over restrictive business data and licensed innovation as a state of working in China. 

Trump cases to have developed a for the most part great association with his Chinese partner Xi Jinping whom he has commended for his part in constraining North Korea over its atomic program. Nonetheless, the exchange question debilitates to spoil those relations, particularly given the current notices from Beijing.

PSL Matches Vital For Revival Of International In Pakistan, (Secretary Sports)

PSL Matches Vital For Revival Of International In Pakistan, Secretary Sports

Secretary Sports Punjab, Muhammad Aamir Jan has welcomed the international cricket stars for Pakistan Super League (PSL-3) eliminators in Pakistan.

:Secretary Sports Punjab, Muhammad Aamir Jan has welcomed the international cricket stars for Pakistan Super League (PSL-3) eliminators in Pakistan.
Aamir Jan, here on Tuesday, said: "We say sincere welcome the top stars of world cricket at our cricketgrounds. The holding of PSL matches has great significance in regard to future of international cricket in Pakistan.
The sports culture will get great boost in our country after the coveted matches of PSL". Secretary Sports Punjab said the PSL knock out matches will also be helpful to a great extent in presenting soft image of Pakistan in world community.
He further said Punjab government took landmark decision for the promotion of sports in the province. Sports Board Punjab has established numerous sports projects during the last couple of years which is unprecedented in the history of province

Tuesday, 20 March 2018

پی ایس ایل کا پہل ایلیمینیٹڑ، پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد آخری گیند پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی

پی ایس ایل کا پہل ایلیمینیٹڑ، پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد آخری گیند پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی


پاکستان سپر لیگ کے پلے آف مرحلے کے پہلے ایلیمنیٹر میچ میں پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈ ی ایٹرز کو ایک رنز سے شکست دیدی ۔لاہور میں کھیلے جارہے پاکستان سپر لیگ کے پلے آف مرحلے کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی کی پوری ٹیم 157 رنز پر پویلین لوٹ گئی جس کے جواب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے اسد شفیق اور پی ایس ایل میں اپنا پہلا میچ کھیلنے والے کوہلر کیڈمور نے اننگز کا آغاز کیا لیکن حسن علی نے پہلی ہی گیند پر اسد شفیق کو پویلین واپس بھیج دیا۔
حسن علی نے اپنے اگلے اوور کی پہلی ہی گیند پر دوسرے اوپنر کوہلر کیڈمور کو بھی آﺅٹ کرکے کوئٹہ کی مشکلات میں اضافہ کردیا۔ وہ صرف 5 رنز ہی بناسکے۔کپتان سرفراز احمد خود بیٹنگ کے لیے اوپر آئے محمد نواز کے ساتھ ملکر 63 رنز کی قیمتی شراکت قائم کی لیکن سمین گل 2 شاندار ڈیلیوریوں کے ذریعے پشاور زلمی کو میچ میں واپس لے آئے،انہوں نے ایک گیند پر پہلے محمد نواز کو 35 رنز پر پویلین بھیجا جب کہ کپتان سرفراز احمد نے سمین گل کی اگلی ہی گیند کو باﺅنڈری لائن پار کروانے کی کوشش کی لیکن اس دوران وہ کیپرکو کیچ دے بیٹھے، وہ بھی 35 رنز بناسکے۔
وہاب ریاض نے اپنے ایک ہی اوور میں حسان خان اور تھیسارا پریرا کو آﺅٹ کرکے ٹیم کی پوزیشن مضبوط بنا دی ۔ تاہم آخری اوور میں انور علی کے یکے بعد دیگرے چھکوں نے پشاور سے فتح چھین ہی لی تھی لیکن آخری گیند پر میر حمزہ کے رن آوٹ ہو جانے کے باعث کوئٹہ گلیڈی ایٹرز محض 1 رنز سے شکست کھا گئی۔ اس سے قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی۔
پشاور زلمی کی جانب سے تمیم اقبال اور کامران اکمل نے اننگز کا آغاز کیا۔تمیم نے ابتدائی 4 گیندوں پر محمد نواز کو 2 چوکے رسید کیے جس کے بعد بارش کی مداخلت کے باعث میچ کچھ دیر کے لیے روکنا پڑا تاہم میچ کا آغاز ہوتے ہی پشاور زلمی کو پلے آف مرحلے میں پہنچانے والے کامران اکمل بغیر کوئی رنز بنائے پویلین واپس لوٹ گئے۔تیسرے نمبر پر بیٹنگ کے لیے آنے والے آندرے فلیچر صرف 3 گیندوں کے مہمان ثابت ہوئے، انہیں میر حمزہ نے ایک رن پر پویلین واپس بھیجا۔
تمیم اقبال نے حفیظ کے ساتھ ملکر تیسرے وکٹ کے لیے 44 رنز کی شراکت قائم کی لیکن اس دوران حفیظ اوپننگ بلے باز کا ساتھ چھوڑ گئے وہ 14 گیندوں پر 25 رنز بنانے کے بعد محمود اللہ کا شکار بنے۔حفیظ کے پویلین لوٹتے ہی تمیم اقبال بھی ہمت ہار بیٹھے اور محمد نواز کی گیند پر باﺅنڈری پر کھڑے فیلڈر کو کیچ دے بیٹھے، وہ 29 گیندوں پر 27 رنز کی اننگز کھیل کر آﺅٹ ہوئے۔
سعد نسیم اور لیام ڈاسن 30 رنز کی اہم شراکت قائم کی لیکن سعد صرف 9 رنز کے مہمان ثابت ہوئے، انہیں حسن خان نے پویلین واپس بھیجا۔ لیام ڈاسن وکٹ پر موجود رہے اس دوران کوئی بھی کھلاڑی ان کا زیادہ دیر تک ساتھ نہ دے سکا، عمید آصف 7، کپتان ڈیرن سیمی 2 اور وہاب ریاض 15 رنز بناکر پویلین لوٹے۔لیام ڈاسن نے 35 گیندوں پر 62 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جس میں 4 بلندوبانگ چھکے اور 6 چوکے شامل تھے، انہیں راحت علی نے پویلین بھیجا۔
کوئٹہ کی جانب سے راحت علی نے شاندار باﺅلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی جب کہ دیگر بولرز کے حصوں میں ایک ایک وکٹ آئی تاہم انور علی کوئی وکٹ نہ لے سکے۔اس سے قبل لاہور کے مختلف علاقوں میں آج صبح سے بوندا باندی کا شروع ہونے والا سلسلہ موسلا دھار بارش کی صورت اختیار کرگیا تھا جس سے بظاہر ایسا لگ رہا تھا کہ کھلاڑی آج گراﺅنڈ میں نہیں اترپائیں گے اور پشاور زلمی اچھے رن ریٹ کے باعث کل کراچی کنگز سے ایلیمنیٹر میچ کھیلے گی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ایونٹ سے باہر ہوجائے گی لیکن بارش کے رک جانے کے باعث میچ مقررہ وقت پر شروع ہوگیا۔

Bchon ko mota aur sehat mand bnany ki asan tips ,kids foods,kids health

Bchon ko mota aur healkamzor bachon ko mota karna  bachon ko mota karne ka nuskha  bachon ko mota karne ki dua  kamzor bachon ko mota karne ka wazifa  baby ko mota karne in urdu  bachon ko mota karne ka wazifa in urdu  bacho ko mota karne tips  kamzor bachon ka wazifathy bnany ka asan nuskha, Increase health of kids

is video kopora sunen 



bchon ko mota aur sehat mand bnany ki asan tips ,kids foods,kids health



is video me apko boht achi tips btai gai hn jin pe amal kr k ap apny bchon ki achi seht bna skty hn

Bchon ko mota aur healthy bnany ka asan nuskha, Increase health of kids

vhttps://youtu.be/24EuhcWrNhAideo link

bachon ko mota karne ki tips

bachon ko mota karne ki tips

kamzor bachon ko mota karna



bachon ko mota karne ka nuskha



bachon ko mota karne ki dua



kamzor bachon ko mota karne ka wazifa



baby ko mota karne in urdu



bachon ko mota karne ka wazifa in urdu



bacho ko mota karne tips



kamzor bachon ka wazifa

Asslam o alekum this is pure herbal tips channel

in this channel we tell all about health ,

beauty tips,

health tips,

herbal remedies,

desi nuskhy,,

desi totky,,

weight loss tips,

mens health tips,

womens problems,

daily life,

health legdar,

health leader

docter online,

hakeem k nuska,

health and care

these all and all other about health we define in this channel,

keep touch on whats app on this  number for any help 00923023337749

keep touch on facebook

visit our fb page

https://www.facebook.com/health749/



also visit for article about health visit our site

www.chiniotydawakhana.com



i hope u will subscribe our channel for our suport

thanks for watching,

Monday, 19 March 2018

مذہبی اسکالر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے

مذہبی اسکالر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے


ایم کیو ایم میری پہلی جماعت تھی اور تحریک انصاف دوسری اور آخری جماعت ہے ، عمران خان کو نہیں پاکستان کو جوائن کیا ہے،تحریک انصاف والوں نے اتنی محبت دی ہے مجھے ایسا لگ رہا ہے میں آج پی ٹی آئی میں شامل نہیں ہوا بلکہ کافی پہلے سے ہوں ،منزل درست ہونی چاہئے، میں نے اتنی دیر کردی کہ اب میرا آخری مقام تحریک انصاف ہے، دیر سے جو فیصلے کیے جاتے ہیں، وہ اچھے ہوتے ہیں، پریس کانفرنس انتخابات میں چھ ماہ رہ گئے ہیں اور عامر لیاقت اسٹیٹس کو کے خلاف ہمارا ساتھ دیں گے، سینیٹ میں پاکستان کی بہت بڑی کامیابی ہوئی ہے، نہ ن لیگ کامیاب ہوئی نہ پیپلز پارٹی، ہم نے دونوں کا راستہ روکا،کراچی کو روشنی کا شہر دیکھا ہوا ہے، دبئی سے شیخ 

چھٹیاں منانے کراچی آتے تھے۔ کرپٹ سیاستدانوں کے اجتماع نے کراچی کو تباہ کیا ہے،عمران خان

ایم کیو ایم کے سابق رہنما اور ٹی وی اینکر و مذہبی اسکالر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔، اس کا اعلان انھوں نے پیر کو ایک پریس کانفرنس میں چیئرمین عمران خان کی موجودگی میں کیا۔ عامر لیاقت حسین نے کہا کہ ایم کیو ایم میری پہلی جماعت تھی اور تحریک انصاف میری دوسری اور آخری جماعت ہے میں نے عمران خان کو جوائن نہیں پاکستان کو جوائن کیا ہے کیونکہ عمران خان کرپشن کے خلاف لڑ رہے ہیں، تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل کی رہائشگاہ پر منعقدہ پریس کانفرنس میں سندھ کے صدر ڈاکٹر عارف علوی، نعیم الحق،عمران اسماعیل، علی زیدی،شمیم فردوس نقوی، خرم شیر زمان او ر دیگر بھی موجود تھے اس موقع پر سینئر اداکار عابد علی نے بھی تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے کہا کہ مجھے تحریک انصاف والوں نے اتنی محبت دی ہے کہ مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ میں آج پی ٹی آئی میں شامل نہیں ہوا بلکہ کافی پہلے سے ہوں۔ خان صاحب نے جس طرح خوش آمدید کہا مجھے لگتا ہے میں پہلے سے تحریک انصاف کا حصہ تھا۔ آج آیا ہوں۔ لوگ کہتے ہیں پہلے کچھ اور کہتے تھے آج کچھ اور کہتے ہیں۔ میں خود جواب دیتا ہوں۔
انسان ایک ارتقائی عمل سے گزرتا ہے۔ انسان سماجی حیوان ہے۔ مختلف اوقات پر مختلف باتیں کہتا ہے۔ منزل درست ہونی چاہئے۔ میں نے اتنی دیر کردی کہ اب میرا آخری مقام تحریک انصاف ہے۔ دیر سے جو فیصلے کیے جاتے ہیں، وہ اچھے ہوتے ہیں۔ جلد بازی کے فیصلے شیطان کے ہوتے ہیں۔ خان صاحب کو نہیں میں نے پاکستان کو جوائن کیا ہے۔ عمران خان کرپشن کے خلاف جہاد کر رہے ہیں۔
میں ایسے شخص کے خلاف بیٹھا ہوں جو کرپشن اور مافیا کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے۔ کراچی تیزی کے ساتھ بدل رہا ہے۔ کل بھی دو جلسے ہوئے ہیں۔ یہ لوگ علاقوں تک محدود ہوئے ہیں، اب گھر تک محدود ہوجائیں گے۔ عمران خان کے کیمپس بھی جلسہ گاہ بن گئے۔ انتخابات میں کراچی میں تحریک انصاف کلین سویپ کرے گی۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ خان صاحب اگر ساٹھ میں ہیں تو میں پچاس میں داخل ہو رہا ہوں۔
میں نے پہلے ہی کہہ دیا یہ میرا آخری مقام ہے۔ میں پہلے ایم کیو ایم میں تھا۔ ایک اور سوال کے جواب میں عامر لیاقت حسین نے کہاکہ یہ وہ ٹرین ہے جس میں میں بیٹھ چکا ہوں۔ یہ پودا نہیں، تناور درخت ہے۔ کراچی میں اس کی چھاؤں آرہی ہے۔ عمران خان یہاں کے ہوجائیں گے اور یہیں سے الیکشن لڑیں گے۔ ایک اور سوال کے جواب میں عامر لیاقت حسین نے کہا کہ پہلے میں نے ’’سیاہ ست ‘‘چھوڑی تھی اور توبہ کے الفاظ استعمال نہیں کیے۔
توبہ انسان شیطان سے مانگتا ہے۔ عمران خان نے کہا کہ انتخابات میں چھ ماہ رہ گئے ہیں اور عامر لیاقت اسٹیٹس کو کے خلاف ہمارا ساتھ دیں گے ۔ ہم سب نے ماضی میں کئی باتیں کہی ہوتی ہیں۔ کئی لوگ سیکھتے ہیں، کئی لوگ راستہ بدل لیتے ہیں۔ ماضی میں اگر ہم نماز نہیں پڑھتے تھے تو یہ مطلب نہیں کہ آئندہ پڑھنی ہی نہیں۔ میں سمجھتا ہوں کہ تمام انسانوں میں طاقت اور کمزوریاں ہوتی ہیں۔
غلطیوں کو دبانا اور اچھائیوں کو آگے لانا اچھی بات ہے۔ میں نے کراچی کو روشنی کا شہر دیکھا ہوا ہے۔ دبئی سے شیخ چھٹیاں منانے کراچی آتے تھے۔ کرپٹ سیاستدانوں کے اجتماع نے کراچی کو تباہ کیا ہے۔ یہ کبھی نہیں ہوا کہ جو لوگ اداروں کو تباہ کرتے ہیں، وہ ٹھیک کردیں۔ ایک سوال کے جواب میں عمران خان نے کہا کہ سینیٹ میں پاکستان کی بہت بڑی کامیابی ہوئی ہے۔
نہ ن لیگ کامیاب ہوئی نہ پیپلز پارٹی۔ ہم نے دونوں کا راستہ روکا۔ یہ بڑی کامیابی سے ہوا۔ بلوچستان کا احساسِ محرومی اس سے کم ہوگا۔ عمرا ن خان نے کہا کہ یہ پاکستان کے لیے ایک فیصلہ کن جنگ ہے۔ کراچی کے لوگوں کو خصوصاً کہتا ہوں کہ شہر کا کیا حال ہے۔ مجھے فخر ہے کہ پختونخواہ میں ہمیں حکومت ملی اور ہم نے وہاں اچھا کام کیا۔ پنجاب میں ہر سال ساڑھے چھ سو ارب روپیہ ترقیاتی بجٹ ہوتا ہے۔
ساؤتھ پنجاب میں سالوں میں ایک ہسپتال نہیں بنا۔ آدھے سے زیادہ لاہور پر خرچ ہوتا ہے۔ شہباز شریف لاہور سے کھاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ سارے پاکستان کو لاہور بنا دوں گا۔ میں اسکولوں، ہسپتالوں، ماحول اور بچوں کے مستقبل کو ترقی کہتا ہوں۔ مجھے فخر ہے کہ تبدیلی کا جو وعدہ ہم نے کیا تھا خیبر پختونخواہ میں پورا کیا۔ میں چاہتا ہوں کہ کراچی میں تبدیلی لانے کے لیے بھی ہم کام کریں۔
عامر لیاقت حسین کراچی سے ہیں۔ میڈیا کی اچھی آواز ہیں۔ ہمیں ان کی آواز کی ضرورت ہے۔ ہمارا مقابلہ مافیا سے ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ عامر ہمارے ساتھ مل کر اس جنگ میں ہماری حمایت کریں۔ لوگ اربوں روپے کے اشتہارات لگا کر پیسے کا استعمال کرکے ہماری آواز ختم کردیتے ہیں۔ شکر ہے شہباز شریف نے عوام کا پیسہ جو اشتہارات میں استعمال کیا تھا، اس کا سپریم کورٹ نے نوٹس لیا۔
قبل ازیں سینئر پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ عامر لیاقت پی ٹی آئی کے رہنما بنیں۔ ہماری بھی رہنمائی کریں۔عابد علی ٹی وی کا اچھا ستارہ ہیں۔ ہم انہیں جوانی کے دور سے دیکھتے آرہے ہیں۔اس موقعے پر معروف سینئر اداکار عابد علی نے کہا کہ میں کراچی آتا رہا ہوں۔ ہم نے روشنیوں کا شہر دیکھا۔ ہم راتوں کو بے خطر گھومتے تھے۔
آج شہر تبدیل ہورہا ہے لیکن ابھی بڑا سفر باقی ہے۔ کرپشن کے معنی لوگ نہیں جانتے اور پوچھتے ہیں کیوں نکالا۔ وقت آئے گا کہ پی ٹی آئی کے اچھے لوگ اقتدار میں آئیں گے۔ میں گواہ ہوں کہ کراچی نے اچھے حالات اوراچھا وقت دیکھا ہے۔ چیئرمین عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کو ایک موقع ضرور ملنا چاہئے۔ ہم ان چہروں اور ان کی حرکتوں سے تنگ آچکے ہیں۔ ہمیں بھی ایک مہاتیر محمد چاہئے۔

Recent Post