Latest News

Saturday, 3 February 2018

حمل ٹھرانے کا بہترین علاج ,pregnancy treatment at home


عورتوں کو حمل نہ ٹہر رھا ھو اور باقی ھر طرح سے صحت
ھو تو یہ بھی چیک کریں کہ کہیں ناف نہ ھو کیونکہ اس میں بھی حمل نہیں ٹھرتا اور یا بچہ دانی کا منہ ٹیڑھا ھو تب بھی حمل نہیں ٹھرتا اور اگر بچہ دانی کا منہ بند ھو اور حمل نہ ٹھر رھا ھو تو ایسی مریض عورت کے یہ نسخہ بہت اچھا ھے.

ناگ کیسر 1 گرام
برادہ دندان فیل اصلی 1گرام
تخم شولنگی 1گرام
باریک کرکے حیض کے فورا" بعد 1 گرام دودھ کے ساتھ دیں اور ساتھ ھمبستری کریں اور 3 دن تک کھلاتے رھیں اگر اللہ چاہے گا تو حمل ھو جاۓ گا اور ساتھ حمل ٹھرانے کے لیے جو تدابیر یا احتیاط ھوتی ھے اس پر ضرور عمل کریں
ڈاکٹر و حکیم محمد اکرم
نسخہ نمبر ۲:
یہ نسخہ حمل ٹھرانے کیلیے بہت بہترین ھے ھمارا سالہاسال کا معمول مطب ھے آج تک مایوسی نہیں ھوئی عورت کو کھلانے سے پہلے ماہ نہیں تو دوسرے ماہ یا تیسرے ماہ تک حمل لاذمی ھو جاتا ھے اور ایسے آسان معمول مطب نسخہ جات کوئی نہیں بتاتا مگر میں آپ کی خاطر بتا رہا ھوں تاکہ عام لوگ آسانی کے ساتھ بناکر اپنی بیوی کو استعمال کروائیں اور اولاد جیسی خوشیاں سے مالامال ھوں.

اسے شئیر کریں اور میرے لیے دعاۓ خیر کردیں
نسخہ; مین پھل 60گرام
گڑ پرانا 60گرام
باریک کر کے گولی کوکن بیر جتنی یا دانہ مٹر سے تھوڈی بڑی بنا لیں اور سایہ میں خشک کرکے رکھ لیں
خوراک: 1 گولی دوران حیض گرم دودھ کے ساتھ کھائیں 2 وقت کھانا کھانے کے دو گھنٹہ بعد اور 10 دن کھاتے رہیں اور حیض سے فارغ ھو کہ روزانہ بیوی سے ھمبستری کریں اگر مرد ٹھیک ھے اور عورت کو اور کوئی بیماری نہیں اور اس کا انڈا بن رھا ھے تو لاذمی حمل ٹھرۓ گا باقی جو اللہ تعالی چاھے
اپنے تمام جنسی و جسمانی امراض کے علاج کے لیے اعتماد کیساتھ رابطہ کریں آپ کو ھرگز مایوسی نہ ھوگی,
03016588128
Www.chiniotydawakhana.com
Pregnancy treatment at home,
How to pregnant wife,

No comments:

Post a Comment

Recent Post