Latest News

Wednesday, 21 February 2018

تحریک انصاف کو نااہل نواز شریف کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کے عدالتی فیصلے کا خیر مقدم ]

 تحریک انصاف کو نااہل نواز شریف کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کے عدالتی فیصلے کا خیر مقدم ]

آج کا فیصلہ ہر پہلو سے تاریخی ہے اور سپریم کورٹ تحسین کی حقدار ہے، آج کے فیصلے سے نااہل نواز شریف کو ایک مرتبہ پھر نااہلی کا سرٹیفکیٹ تھمایا گیا، سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے اپنے تاریخی فیصلے کے ذریعے اہم اصول طے کیا ہے، ایک نااہل شخص پر پارٹی صدارت کا دروازہ کھول کر نون لیگ نے سیاست کے دامن میں آلائشیں ڈالنے کی کوشش کی، ایک بددیانت، خائن اور عدالت سے سزا یافتہ شخص کو پارٹی صدارت پر بٹھانا آئین و قانون کیساتھ مذاق تھا،نون لیگ کو چاہئیے کہ وہ شرارتوں کی منصوبہ بندی کی بجائے فیصلہ قبول کرے،نون لیگ اپنے لئے نئے لیڈر کا انتخاب کرے اور سیاست کو آگے بڑھنے دے، ایک شخص کی کرپشن بچانے کیلئے ملک اور پوری سیاست داؤ پر نہیں لگائی جاسکتی-
فواد چوہدری مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف

-0:25

No comments:

Post a Comment

Recent Post