قائم پور (کرائم رپورٹر)گزشتہ روز پریس کلب قائم پور کا اجلاس ملک عبدالشکور کھوکھر کی رہائش گاہ پر ہوا جس کی صدارت صدر پریس کلب قائم پور خان اسلم خاں ننگانہ اور جنرل سیکرٹری پریس کلب قائم پور شہباز انجم نے کی۔۔
اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا اس موقع پر پریس کلب کی بہتری کے لئے تمام عہدیداروں سے مشاورت کی گئی اور بھی دیگر مسائل پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ اجلاس کے اختتام پر ملک عبدالشکور کھوکھر کی جانب سے تمام دوستوں کے لیے کھانے کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر قائم پور کے سینئر صحافی رانا عدنان شوکت۔ رانا عبدالعلیم۔ شہباز حفیظ کھوکھر۔ نواز خاں عباسی۔ شیخ محمد عثمان و دیگر ممبران نے شرکت کی۔۔
Sunday, 25 February 2018
گزشتہ روز پریس کلب قائم پور کا اجلاس ملک عبدالشکور کھوکھر کی رہائش گاہ پر ہوا جس کی صدارت صدر پریس کلب قائم پور خان اسلم خاں ننگانہ اور جنرل سیکرٹری پریس کلب قائم پور شہباز انجم نے کی۔
گزشتہ روز پریس کلب قائم پور کا اجلاس ملک عبدالشکور کھوکھر کی رہائش گاہ پر ہوا جس کی صدارت صدر پریس کلب قائم پور خان اسلم خاں ننگانہ اور جنرل سیکرٹری پریس کلب قائم پور شہباز انجم نے کی۔
Reviewed by Health and fitness
on
10:33
Rating: 5
Reviewed by Health and fitness
on
10:33
Rating: 5
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

No comments:
Post a Comment