Latest News

Saturday, 3 February 2018

سپریم کورٹ کا چھٹیوں کے دنوں میں بھی سماعت کرنے کافیصلہ

سپریم کورٹ کا چھٹیوں کے دنوں میں بھی سماعت کرنے کافیصلہ

اسلام آباد(سچ کا ساتھ نیوز ڈیسک )سپریم کورٹ نے ہفتے اور اتوار کی چھٹیوں میں بھی عدالت لگانے کا فیصلہ کیاہے۔سپریم کورٹ نے یہ فیصلہ عوام کو فوری اور جلد انصاف کی فراہمی کیلئے کیاہے۔ اس حوالے حکمنامہ جاری کیا گیاہے جس میں رجسٹرار آفس نے متعلقہ عملے کو حاضر رہنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔سپریم کورٹ کے حکمنامے میں ہر شعبہے کے4 افسران کو ہفتے اتوار کو دستیاب رہنے کاکہاہے۔حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ موبائل فون بند کرنے والے متعلقہ افسران کیخلاف کارروائی کی جائے گی
۔www.suchkasath.com
Saqib nisar,
Saqib nisar family,
Saqib nisar chief justice of pakistan


No comments:

Post a Comment

Recent Post