قائم پور(کرائم رپورٹر) قائم پور تھانے میں نیو تعینات ہونے والے ایس ایچ او فرمان علی سے پریس کلب قائم پور کے صدر خان اسلم خاں ننگانہ اور تمام عہدیداران کی ملاقات ایس ایچ او کو خوش آمدید کہا اور گفتگو کی۔
اس موقع پر ایس ایچ او فرمان علی کا کہنا تھا کہ شہر میں ہونے والے جرائم، جواء مافیا، شراب فروش، قحبہ خانے شہر میں ہر گز برداشت نہیں ہونگے۔ تھانے میں آنے والے سائلین کے جائز مسائل فی الفور حل کیئے جائینگے۔ مزید انکا کہنا تھا کہ جواء مافیا، شراب فروش، قحبہ خانے چلانے والے یا تو توبہ کر لیں یا شہر چھوڑ دیں ورنہ انکے خلاف سخت سے سخت اقدامات اٹھا کر انکو جیل میں سلاخوں کے پیچھے بند کر دیا جائے گا۔۔۔

No comments:
Post a Comment