Latest News

Saturday, 3 February 2018

کثرت حیض کا مکمل علاج گھر بیٹھے,menses problems in females and solutions


اسلام علیکم. ے. یہ نسخہ جو آپ سے شیر کر رہا ہوں ان
خواتین کے لیے میری طرف سے طب کا تحفہ ہے جن کو منسیز بار بار آتے ہوں ایک ماہ میں یعنی مرض کثرت حیض کا ہونا. بار بار خون کا آنا. اس کے علاوہ یہ پیچش اور پیس سیل کو بھی مفید ہے. بنا کر استمال کریں اور ان موزی امراض سے چھٹکارہ پاہیں.
اجزاء نسخہ. گندھک آملہ سار. بادیاں. 300+300 گرام. زیرہ سفید 200 گرام. سفوف بنا لیں ایک- ایک چمچ دن میں تین بار سادہ پانی کے ساتھ استمال کریں کھانے کے بعد. حکماء کرام سے گذراش ہے مزید رہنمای فرمائ جاےُ.
نوٹ.جو خواتین ایلو پیتھک ادویات خون روکنے والی کھا کھا کر تھک چکی ہیں وہ یہ نسخہ بنا کر استمال کریں اور اللہ پاک کی حکمت دیکھیں ع
Www.chiniotyhealth.com



Www.chiniotydawakhana.com

No comments:

Post a Comment

Recent Post