کھانسی ۔نزلہ ۔زکام ۔حقہ سگریٹ سے کھانسی ۔ تر و خشک کھانسی میں مفید و مجرب ۔
اجزاء
سفوف ملٹھی ۔2 تولہ ۔سونف کا سفوف 2 تولہ ۔سفوف کاکڑا سنگی 2 تولہ سفوف گوند کیکر ۔2 تولہ ۔گڑ 3 تولہ ۔ست پودینہ 1 گرام ۔ست اجوائن 1 گرام ۔ست لوبان 1 گرام ۔
ترکیب۔ تینوں ست کو ایک بوتل میں کچھ دیر ملا کر رکھ لیں۔بعدہ تمام ادویہ کا سفوف ملا کر ستوں کو شامل دوا کریں اور پانی کی مدد سے جنگلی بیر کے برابر گولیاں بنا لیں۔
Www.chiniotydawakhana.com
خوراک۔ دن میں 3 بار ایک گولی چوسیں۔
Cough treatment at home
Cough
Khush khansi,

No comments:
Post a Comment