Latest News

Saturday, 25 November 2017

آج سب خاموش کیوں؟؟

آج سب خاموش کیوں ؟؟؟

1-میرا سوال ان لوگوں سے جو ناموس صحابہ کے لئے بہت جذباتی ہو جاتے ہیں
اور جانوں پر کھیل جاتے ہیں
2- میرا سوال ان لوگوں سے جو خود کو اہل بیت کے دیوانے مستانے کہلواتے اور اہل بیت کے لئے مرنے کو ہر وقت تیار رہتے ہیں ۔۔
میرا سوال ان سب زبانوں سے جو ہر وقت بولتی ہیں ۔
میرا سوال سب صحافیوں سے
میرا سوال سب وکیلوں سے
میرا سوال سب عالمو ں سے  میرا سوالسب مفتیان کرام سے
میرا سوال تمام ذاکرین سے
میرا سوال ہر دنیاوی جماعت سے
میرا سوال ہر دینی جماعت سے 
میرا سوال ہر خاص اور ہر عام آدمی سے ۔۔۔
میرا سوال خود سے ۔۔
کیا وجہ کائنات مُـﺣـَمَّـډ ﷺ
سرکار دو جہاں مُـﺣـَمَّـډ ﷺ
اللّه کے حبیب مُـﺣـَمَّـډ ﷺ
دو جہانوں کے سردار مُـﺣـَمَّـډ ﷺ
ہم سب کے پیارے آقا مُـﺣـَمَّـډ ﷺ
صرف اور صرف ایک ہی جماعت کے ہیں جو اس وقت اسلام آباد میں حکومت وقت کے ہاں زخمی ہو رہی ہے ۔۔۔۔؟؟؟؟؟
لازم ہے کے ہم اپنا خون چیک کروائیں کہیں سفید تو نہیں ہو گیا ۔۔۔؟؟
 حضور اکرم ﷺ تشریف نہ لاتے تو صحابہ بھی نہ ہوتے۔۔
حضور اکرم ﷺ تشریف نہ لاتے تو
اہل بیت بھی نہ ہوتے
حضور اکرم ﷺ نہ ہوتے تو پوری کائنات نہ ہوتی ۔۔۔
خدارا اب تو ایک ہو جاؤ

No comments:

Post a Comment

Recent Post