وقت کہاں ہیں ؟
اکتوبر 2012ء میں جب ملالہ یوسف زئی پر قاتلانہ حملہ کیا گیا تھا تو ملالہ کی دو
دوستیں بھی اس حملے کی زد میں آ گئیں۔اس حملے کے بعد سے ملالہ یوسف زئی بیرون ملک مقیم تھیں اور وہیں تعلیم بھی حاصل کی۔ملالہ یوسف زئی کی پانچ سال بعد پاکستان آمد ہوئی۔پاکستان آمد پر ملالہ یوسف زئی سے جب ایک انٹر ویو کے دوران ان کے ساتھ زخمی ہونے والی دوستوں سے متعلق پوچھا گیا تو ملالہ کا کہنا تھا کہ میری دو سہیلیاں شازیہ اور کائینات بھی بیرون ملک تعلیم حاصل کر رہی ہیں۔
اور وہ اپنے مستقبل کو بہتر بنانے کے لئے بیرون ملک بہت بڑی یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کر رہی ہیں۔ملالہ نے مزید کیا کہا ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے :

No comments:
Post a Comment