Latest News

Monday, 23 October 2017

ساری عمر جوان رہنے کا راز مکلمل پوسٹ پڑھیں


آپ نے تندرست و توانا قوی ہونا ہو‘ وجاہت اور بارعب ہونے کی خواہش ہو ہر وقت نوجوان رہنا چاہتے ہوں تو اس دوا کو استعمال کریں۔ دوا کایہ ادنیٰ و صف ہے کہ انسان کو نوجوان بناڈالتی ہے سرخ و قوی اور مضبوط بنا کر مردانہ قوت کو خوب بڑھا دیتی ہے اگر نوجوان کی سی حالتیں پیدا کرنا چاہتے ہوں تو استعمال کرلیں مقوی اعضائے رئیسہ ہے دل و دماغ جگر کو بھی خاص طاقت دیتی ہے۔ اعضائے تناسل اور مادہ تولید پر بھی اس کا خاص اثر ہوتا ہے۔ رجولیت اور مردی کی قوت کو برانگنجیتہ کرنا اس کا خاص فعل ہے بدن میں سیروں خون زیادہ کردیتی ہے آج اپنا وزن کرلیں اور ایک ماہ دوا استعمال کرنے کے بعد پھر دیکھو آپ کا کتنا وزن ہے اور خون
کتنا زیادہ ہوگیا ہے یہ عجیب و غریب چیز ہے استعمال کرکے تعریف کرتے پھروگے۔

ھوالشافی: موصلی سفید ایک تولہ‘ تالمکھانہ ایک تولہ‘ تخم لاجونتی ایک تولہ‘ تخم خرفہ ایک تولہ‘ تخم
ریحان ایک تولہ‘ تخم پیاز ایک تولہ‘ بہمن سرخ ایک تولہ‘ بہمن سفید ایک تولہ‘ سنگاڑا خشک(dry) دو تولہ‘ گوند کتیرا ایک تولہ‘ گوند کیکر ایک تولہ‘ طباشیر ایک تولہ‘ پھلی کیکر دو تولہ‘ مصطگی رومی ایک تولہ‘ سونف تین  تولہ‘ بوہڑ ڈاڑھی دو تولہ‘ مصری بارہ تولے۔ لیکر پیس لیں۔ ایک چمچ
 صبح و شام نیم گرم  دودہ سے 30 دن  تک کھائیں ۔

No comments:

Post a Comment

Recent Post